سوال (5692)
حضرت ابوبکر (رض) کے بارے کہا جاتا ہے کہ آپ کی وصیت کے مطابق آپ کا جنازہ آقا کریم (ص) کے حجرہ مبارک کے باہر رکھا گیا اور آپ (ص) سے اجازت طلب کی گئی اور دروازہ مبارک کھل گیا یا لوگوں نے اجازت کے الفاظ سنے۔ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح غسل اور لگن دیا گیا ۔کیا یا واقعہ سچا ہے؟ اس کی کیا حقیقت ہے؟
جواب
ادخلوا الحبیب إلی الحبیب، اس قسم کے الفاظ سے روایت بیان کی جاتی ہے، جو کہ سخت ضعیف اور باطل ہے۔
فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ




