سوال       6867

ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میرا بیٹا قید کر لیا گیا ہے اور ہم تنگ دستی کا شکار ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: “اللہ سے ڈرو اور صبر کرو، اور کثرت سے یہ پڑھا کرو:

لا حول ولا قوۃ الا باللہ”

راوی کہتے ہیں کہ اس شخص نے اس وظیفے کو لازم پکڑ لیا۔ کچھ عرصے بعد اس کا بیٹا قید سے بھاگ کر واپس آگیا اور دشمن کے کچھ جانور بھی ساتھ لے آیا، جس سے ان کی تنگ دستی بھی دور ہوگئی۔

جواب

اس کے تمام طرق ضعیف ہیں۔ نیچے لنک بھیجا ہے میں نے، تفصیل آپ دیکھ سکتے ہیں۔ بارک اللہ فیکم۔
تخريج حديث عوف بن مالك الأشجعي في فضل ” لا حول ولا قوة إلا بالله “، وسبب نزول قوله تعالى: (وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا). – الإسلام سؤال وجواب https://share.google/zN4DtubuJ4Rusb9A3

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

لا يثبت فيه شيء

فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ