سوال (4612)
عورت خاوند کی وفات کے بعد اپنی ماں کے گھر عدت گزار سکتی ہے کہ نہیں؟
جواب
اگر شوہر کے گھر ایمان و عزت محفوظ نہیں ہے، نان و نفقہ دستیاب نہیں ہے، اور وہ نوکری بھی نہیں کر سکتی، پھر جو اس کو سہولت ہو وہاں منتقل ہو سکتی ہے، خواہ والدہ کا گھر ہو یا بھائی کا گھر ہو۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ