سوال (1192)

جس طرح جنبی مرد روزہ رکھ کر غسل کر سکتا ہے ، اس طرح حائضہ عورت حیض سے فراغت کے بعد روزہ رکھ کر غسل کر سکتی ہے؟

جواب

جی ہاں وہ عورت کر سکتی ہے ۔

فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ