سوال (3801)

عورتیں جماعت کرواتی ہیں تو کیا وہ اقامت کہیں گیں؟

جواب

نفل و تراویح میں اقامت نہیں ہوتی ہے، فرض نماز میں ہوتی ہے، اگر عورتیں آپس میں فرض پڑھیں تو اقامت کہہ سکتی ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ