سوال (1793)

حیض والی عورت کا عید گاہ جانا کیسا ہے؟

جواب

عورت کو عیدگاہ میں جانا چاہیے البتہ وہ نماز والی جگہ سے الگ رہے ۔ اگر لوگ مسجد میں عید پڑھ رہے ہیں تو دیکھ لے کہ اگر اس کے لیے الگ جگہ کا انتظام ہو تو جائے ، نہ ہو تو رہنے دے۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ