سوال (4053)

کیا عورتیں گھر میں عورت کی اقتداء میں نماز تراویح ادا کر سکتی ہیں؟

جواب

جی کرسکتی ہیں، عورت صرف عورتوں ہی کی امامت کرا سکتی ہیں، اور عورتوں کی امام پہلی صف کے درمیان میں کھڑی ہوگی۔

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ