سوال (3182)
کیا عورت حالت احرام میں جراب پہن سکتی ہے؟
جواب
جی! عورت حالت احرام میں جراب پہن سکتی ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ