سوال (3274)

اگر ایک شخص بیوی کی تمام ضروریات پوری کرتا ہے، اس کے باوجود بیوی خوش نہ ہو، بالآخر تنگ آکر بیوی کو طلاق دے تو کیا اس عورت کا پورا حق مہر بنتا ہے؟

جواب

جی ہاں! خلوت، صحبت اور جماع کے بعد طلاق دی ہے تو حق مہر عورت کا حق ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ