سوال (242)

اگر عورت کے حجاب کو اتارنے میں مشقت ہو “کیونکہ یہ سر پہ مضبوطی سے باندھا جاتا ہے” تو مسح کیا جاسکتا ہے ؟

جواب:

جی مسح کیا جا سکتا ہے ۔

فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ