سوال (1260)
کیا عورت کو اعتکاف کی حالت میں مہندی لگائی جا سکتی ہے؟(جبکہ وہ عورت بوڑھی ہے اور سر میں سفید بال ہیں۔)
جواب
ایک عشرہ ہی تو ہے ، ذرا صبر کر لے ، تاہم مہندی لگانا لگوانا اعتکاف کے منافی تو نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ