سوال (5340)

عورت کا خواب میں اپنا کوکا گم پانا اس کی تعبیر بتا دیں؟

جواب

عورت کا کوکا عموماً سونے اور چاندی کا ہوتا ہے، سونے کا پانی چڑھا ہوتا ہے، یہ مال کے گم ہونے سے مترادف ہے، یہ خسارے کا سبب ہے، صدمے کا باعث ہے، اگرچہ چھوٹا سا ہے، اللہ تعالیٰ سے اچھی امید رکھیں، دعاؤں کا اہتمام کریں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ