سوال (5220)
عورت نے خواب میں قبرستان میں لگے ہوئے پودے کو دیکھا اس حال میں کہ اس پر سرخ پھول لگے ہوئے ہیں، پھر جھت قبلہ سے شدید ہوا چلی اور یہ پھول گر گئے اپنی شاخوں کے ساتھ، اس کا کیا مطلب ہو سکتا ہے؟
جواب
کسی عزیز کے جدا ہونے یا کسی تعلق کے منقطع ہونے کی دلیل ہے۔ واللہ اعلم
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ
سائل: میں نے جو تعبیر پوچھی وہ یہ ہے کہ کوئی نعمت مل چکی ہے اس کے چلے جانے یا کوئی نعمت ملے گی جو عارضی ہوگی، اس بارے اپنی رائے ظاہر فرمائیں؟
جواب: جی ایسے ہی لگ رہا ہے۔ واللہ اعلم
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ