سوال (161)

کیا عورت کسی محرم سے ہاتھ ملا سکتی ہے ؟

جواب:

جی ہاں ملا سکتی ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ