سوال (2901)
یہ جو واقعہ مشہور ہے کہ ایک عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے راستے میں کوڑا کرکٹ پھینکتی تھی، جب وہ ایک دن نہیں آئی تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا کہ وہ کہاں ہے، اس واقعے کی کیا حیثیت ہے۔
جواب
علماء کی طرف سے وضاحت کردی گئی ہے کہ اس واقعے کی کوئی حیثیت نہیں ہے، بس ایک بغیر سند کے بات اڑائی گئی ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ