سوال (2493)
جس طرح عورتوں نے گدی پر بال باندھے ہوتے ہیں، کیا نماز کے وقت بال کھولنے ہوں گے یا نماز ہو جائے گی؟
جواب
بالوں کو فولڈ کرنا یا موڑنا اس طریقے سے جس کو ہم چوڑے کی شکل کہتے ہیں، خواہ وہ صغیر ہو یا کبیر ہو، حالت نماز میں یہ چیز منع ہے، باقی نماز ہو جائے گی، آیا نماز کے ثواب میں کتنی کمی واقع ہوگی، یہ اللہ تعالیٰ جانتا ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ