سوال (3738)
کیا عورت کی نماز ایسی جگہ پردے میں یعنی منہ پہ نقاب میں ہو جاتی ہے، جہاں کوئی نامحرم نہ ہو۔
جواب
جی ہاں ہو جائیگی۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
نا محرم نہیں ہے تو نقاب کی ضرورت بھی نہیں ہے، باقی نماز ہو جائے گی۔ ان شاء اللہ
فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ