سوال (5667)

عورت کو اونٹ کی کوہان والا جوڑا کرنے سے جو منع کیا گیا ہے۔ اس کی وضاحت کریں؟

جواب

ہمارے نزدیک جو عورتیں سر کے بیچ میں جوڑا بناتی ہیں، وہ اونٹ کی کوہان کی طرح ہے، اس سے منع ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سخت مذمت کی ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ