سوال (883)
تراویح نماز کیا کہلائے گی ، ہمارے ہاں مساجد میں عورتوں کا اہتمام کم ہے ، عورتیں گھر میں آٹھ رکعت پڑھتی ہیں ، کیا اس کا ثواب بھی وہی ملے گا جو مرد مسجد میں پڑھتے ہیں ؟
جواب
تروایح سنت اور مستحب ہے ، گھر میں ادا کریں زیادہ بہتر ہے ، مسجد میں جا کر ادا کریں زیادہ بہتر ہے ، عورتوں کے لیے گھر زیادہ بہتر ہے ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ