سوال (1067)
عورت کی قمیص کے بازو اگر کہنیوں سے اوپر ہوں تو کیا نماز جائز ہے اور مرد کا بازو قمیص کے اگر کہنیوں سے اوپر ہوں تو کیا نماز جائز ہے ۔ کیونکہ مسجد مَیں اہل حدیث مولوی نے کہا ہے کے نماز نہیں ہوگی؟
جواب
عورت کی نماز نہیں ہوگی۔ مرد کی ہو جائے گی الا یہ کہ عورت بڑی چادر اوڑھ لے ۔
فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ