سوال (209)

کیا عورت کی تدفین رات کے اندھیرے میں کرنی چاہیے؟

جواب:

شرعاً ایسی کوئی پابندی نہیں ہے کہ عورت کو خصوصاً رات کو دفنایا جائے ۔ واللہ اعلم ، باقی یہ بات عوام میں مشہور ہے کہ سیدہ فاطمۃ رضی اللہ عنھا نے اپنے آپ کو رات کے وقت دفنانے کے بارے میں وصیت کی تھی ، واللہ اعلم یہ بات کس حد تک صحیح ہے ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ