سوال (2967)

عورت کو کفن دیتے وقت کتنی چادریں اور کیسے دی جائیں گی، دوسری بات یہ کہ کیا پاجامہ کفن کے طور سلا ہوا یا بغیر سلا پہنایا جا سکتا ہے؟

جواب

پانچ یا تین چادروں میں پانچ میں دوپٹا، شلوار، قمیص اور دو چادریں شامل ہیں۔

فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ