سوال (750)
ایک عورت اپنے والدین کے گھر میں ہے اور اس کا خاوند مسقط میں فوت ہو جائے تو کیا وہ عورت اپنے والدین کے گھر میں عدت گزار سکتی ہے ؟ خاوند کا گھر گوجرے میں ہے اور اس کے والدین کا گھر حاصل پور میں ہے ، وفات کی خبر والدین کے گھر میں ملی ہے ۔
جواب
وہیں رہ کر عدت گزار لے۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ