سوال (6138)

کیا عورت کو آپریشن کے وقت کسی نامحرم مرد کا خون لگانا جائز ہے؟

جواب

خون کسی کا بھی لگایا جا سکتا ہے، کوئی بھی مسئلہ نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

جان بچانے کا حکم عمومی ہے۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ