سوال (2707)
عورتوں کے منہ پر بال اگ آتے ہیں پھر اس کو بنواتی ہیں اس بارے راہنمائی فرمائیں!
جواب
جی ہاں، جو بال ٹھوڑی پر، رخسار پر یا مونچھوں کی جگہ پر آجائیں، ان کا ازالہ کرنا کوئی حرج کی بات نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ