سوال (3767)
مردوں کی صف آگے، عورتوں کی پیچھے ہوتی ہے، کیا یہ فرض میں ہے یا نفل وغیرہ میں بھی یہی حکم ہے؟
جواب
عورتوں کا مردوں کے پیچھے صفیں بنانا یہ حالت جماعت کے ساتھ ہے، باقی جو اپنی اپنی نفل نماز پڑھتے ہیں، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ