دانش فاروق نور پوری

جامعہ سلفیہ اسلام آباد سے آٹھ سالہ درسِ نظامی سے فراغت کے بعد مختلف علمائے کرام سے استفادہ جاری رکھنے کے ساتھ خطابت کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا، گرافک ڈیزائینگ، ویڈیو ایڈینٹگ وغیرہ کا شوق اور جذبہ رکھتے ہیں۔