میرا نام سراقہ زوہیب ہے۔میرے والد کا نام محمد ارشد ہے۔میں شیخوپورہ روڈ کوٹ عبد المالک میں رہتا ہوں۔ میں نے حفظ جامعہ بلال اسلامیہ دوساکو چوک سے کیا ہے اور اسی مدرسے میں پانچ سالہ درس نظامی اور قرآت کا کورس بھی کیا ہے اور اب میں العلماء ریسرچ سینٹر میں بطور ریسرچر کام کر رہا ہوں