سوال (6526)

کیا آوارہ کتوں کو قتل کرنا جائز ہے؟

جواب

بے مقصد کسی جانور اور حشرات کو قتل نہیں کرنا چاہیے، مارنا نہیں چاہیے، ڈرا کر بچ سکتے ہیں، لیکن کوئی اور راستہ نہ نکلے تو پھر ان کو مارا جا سکتا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ