سوال (910)
عوام الناس رکعات تراویح کے حوالے سے کافی کنفیوز ہیں ، اگر ہم انہیں یہ کہیں کہ امام جتنی رکعات پڑھائے آپ اتنی پڑھ لیں
کیا یہ ٹھیک ہے ؟
جواب
صحیح العقیدہ لوگوں کی مسجد میں ادا کریں جو رکوع وسجود میں سنت کے مطابق اطمینان اختیار کرتے ہیں ، وہ جتنی بھی ادا کریں، اُن کے ساتھ مکمل کر کے گھر واپس آئیں تاکہ امام کے ساتھ مکمل قیام کا اَجر پا سکیں۔
فضیلۃ الباحث حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ