سوال (1827)

کیا ایام تشریق میں تکبیرات پڑھنے کو واجب قرار دینا درست ہے؟

جواب

فرض یا واجب یا سنت کی تقسیم کو اس حوالے غیر ضروری رواج دیا جا رہا ہے ، عمومی حکم ہے اس پر عمل کرنا چاہیے ، وجوب کے درجے میں نہیں ہے ، استحباب اور سنت کے درجے میں ہے ، اس طرح وقت اور جگہ کی تخصیص بھی غیر ضروری ہے ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ