سوال (17)

شیخ صاحب کیا اذان اور اقامت کے لیے قبلہ رخ ہونا ضروری ہے ؟

جواب:

اذان اور اقامت کے وقت قبلہ رخ ہونے کا وجوب کا فتویٰ نہیں ہے ، البتہ سنت بمعنی استحباب لیا گیا ہے لہذا استحبابی عمل یہ ہے کہ اذان اور اقامت کے وقت قبلہ رخ ہوا جائے ، یہی اہل علم فتویٰ کا ہے ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ