سوال (3834)
ایک کتا ہے وہ جب اذان ہوتی ہے تو رونا شروع کر دیتا ہے؟
جواب
وہ کتا ہے، کچھ بھی کر سکتا ہے، لوگوں کو بے مقصد بد شگونی نہیں لینی چاہیے، وہ کتا ہے، ممکن ہے کہ شیطان اس کے ساتھ کھیلتا ہو، جیسا کہ کالے کتے کو شیطان کہا گیا ہے، بس اس کو وہاں سے بھگا دینا چاہیے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ