سوال (4946)
اذان میں جب اللہ اکبر کو اللہ اکبر سے ملا کر پڑھیں گے تو راء پر کونسی حرکت پڑھی جائے گی، سعودی اور دیگر مؤذنین پیش پڑھتے ہیں فتاویٰ شامی میں زبر کو ادا کرنے کا حکم ہے وضاحت فرما دیں؟
جواب
ہماری تحقیق میں یہ پیش ہے، یہ اسم تفضیل کا صیغہ بنتا ہے، “اللہ اکبر” راء پہ پیش ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ