سوال (4943)
نماز کا ٹائم ہو گیا ہو تو اذان ابھی نہیں ہوئی تو فرض نماز پڑھ لینی چاہیے؟
جواب
کسی ضرورت کے تحت آپ جماعت چھوڑ کر اپنی نماز پڑھ کر یا اپنی جماعت کروا کے جانا چاہتے ہیں تو ٹھیک ہے، وقت داخل ہوگیا ہے، تو نماز ہو جائے گی، اذان نماز کے لیے فرض نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ