سوال (3724)

ازمیر اور ازلان نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

دونوں نام عربی زبان کے نہیں ہیں اور حتمی ذرائع سے ان کی زبان اور معنی معلوم نہیں ہو سکا ہے، اسی لیے عربی و اسلامی نام رکھنا بہتر ہے۔

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ