سوال (721)

اگر کسی بچے کا عقیقہ نہ کیا جائے تو بعض علماء کہتے ہے نہ اس بچے کی دعا قبول ہوتی ہے نہ وہ روزے محشر کسی کی سفارش کرے گا ، اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں ۔

جواب

ان علماء سے دریافت کرنا چاہیے جو فرماتے ہیں ، وہی اس بارے اچھی رہنمائی فرما سکتے ہیں ، البتہ استطاعت، موقع ،علم ہر شے ہونے کے باوجود نہ کرنا تو ایک بہت بڑے عمل سے انحراف ہے۔

فضیلۃ الباحث نعمان خلیق حفظہ اللہ

بلا دلیل بات ہے۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ