سوال (5741)

تمیم داری نام بچے کا رکھ سکتے ہیں اس کا معنی کیا ہے؟

جواب

داری نسبت ہے، تمیم نام ہے، رکھ سکتے ہیں، بعض نے اس کو تمام کے معنیٰ پر لیا ہے، بعض نے مضبوطی کے معنیٰ میں لیا ہے، بعض نے کہا ہے کہ اس کا معنیٰ قصد ہے، بس اتنا ہی کافی ہے کہ صحابی کا نام ہے، رکھ سکتے ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ