سوال (798)

کیا چھوٹے بچے کو استنجاء کروانے سے اس کی والدہ کا وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

جواب

اپنی شرم گاہ کو چھونے سے وضوء ٹوٹتا ہے ۔ بچے کی شرم گاہ سے وضوء نہیں ٹوٹتا ہے ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ