سوال (2637)

کیا کوئی ایسی حدیث ہے کہ جس میں یہ بات ذکر ہو کہ بچے کو سات سال کی عمر تک مارنا یا ڈانٹنا نہیں چاہیے کسی قسم کی سختی نہ کی جائے؟

جواب

ہمارے علم میں کوئی ایسی صراحتاً صحیح روایت موجود نہیں ہے ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

اس طرح کی پابندی نہیں ہے، تربیتی پہلو کے لیے مختلف مواقع پر سرزنش اور حوصلہ افزائی کی جا سکتی ہے۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ