سوال (3651)

بچی کا نام “ربیعہ” رکھنا درست ہے؟

جواب

جی ہاں! رابعہ، ربیعہ، ربیع اور ربیعہ رکھا جا سکتا ہے، یہ سب ان شاءاللہ ایک ہی معنی میں قریب قریب ہیں، بہار کے معنی میں ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

سائل: شیخنا میں نے دیکھا 65 صحابہ رضی اللہ عنہم نام اور امام مالک رحمہ اللہ کے استاذ ربیعہ الرائی تھے تو یہ اشکال ہے۔
جواب: اگر یہ اشکال ہے کہ یہ مذکر نام ہے تو کچھ نام ایسے ہیں جو مذکر و مؤنث دونوں میں رکھے جاتے ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ