سوال (5012)

سیدہ فاطمۃ نام کیسا رہے گا؟

جواب

فاطمہ نام رکھا جا سکتا ہے، اس میں بظاہر کوئی قباحت دیکھائی نہیں دیتی ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ