سوال (6124)
کیا بچوں کا عقیقہ ان کے چچا کے ولیمہ میں کھلایا جا سکتا ہے؟ شرعی حکم درکار ہے۔
جواب
جی ہاں، آپ نے جب ساتویں دن چھری چلا دی ہے، عقیقہ ہوگیا ہے، گوشت رکھ لیا ہے، کہ خاندان میں دو دن بعد شادی ہے، وہاں لگا دیں گے تو کوئی حرج نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




