سوال (5802)

بچوں کے بے فارم لکھواتے ہوئے کم عمر لکھنا کیسا ہے؟

جواب

یہ غلط ہے، اس پر فتویٰ نہیں دیا جا سکتا، جو غلط ہے، اس کو غلط ہی کہنا چاہیے، وہ ان کا ذاتی مسئلہ ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ