سوال (4299)
بچوں کے اسلامی نام رکھنا سنت ہے؟
جواب
شریعت نے رہنمائی دے دی ہے تخصیصِ نہیں کی، جیسا کہ عبد اللہ اور عبد الرحمن بتا دیا ہے، جن کا معنی صحیح نہیں تھا، اس کے بارے میں یہ بتایا ہے کہ صحیح المعنی نام رکھیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ