سوال (4367)

کیا ایسی کوئی صحیح حدیث ہے کہ جس میں یہ ذکر ہو کہ ایک عورت کا بچہ بیمار تھا، وہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے پاس آئی تو آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے اس کہا صدقہ کر تو وہ چھ دن روزانہ ایک جانور ذبح کرتی رہی اور ساتویں دن اس نے جانور ذبح نہیں کیا تو بچہ فوت ہو گیا ہے۔

جواب

ہمارے علم کے مطابق ایسا کچھ نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

حدیث کی کسی معتبر کتاب میں ایسا کوئی واقعہ نہیں ملتا، موضوع یا منگھڑت روایات کے حوالے سے انٹر نیٹ پر ایک مضمون میں یہ روایت بغیر کسی حوالے کے موجود ہے۔

فضیلۃ الشیخ فیض الابرار شاہ حفظہ اللہ