سوال (5127)

اگر کوئی بچہ قرآن مجید پڑھتے ہوئے اٹکتا ہے، صحیح تلفظ ادا نہیں کرتا ہے، بچے کی زبان کے ساتھ مسئلہ ہے، تو اس بچے کا کیا حکم ہے؟

جواب

یہ معذور ہے، جیسا بھی پڑھے ان شاءاللہ باعث اجر ہے اور

یتقعقع فیه وھو علیه شاق

کے تحت اسکے لئے دوہرا اجر ہے۔واللہ اعلم

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ