سوال (3439)

کیا بہو کی ماں جو بیوہ ہے، اس سے بیٹے کا باپ نکاح کر سکتا ہے؟

جواب

اگر ان کے درمیان کوئی نسبی، رضاعی رشتہ نہیں ہے تو نکاح کر سکتے ہیں۔
والله أعلم بالصواب

فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ