سوال (253)
ایک شخص اپنی بیٹی کی شادی اپنے سگے مامو کے بیٹے سے کرنا چاہتا ہے ؟
جواب:
اس رشتے میں بظاہر کوئی قباحت نہیں ہے ، ہا اگر بچی اور بچہ آپس میں رضاعی بھائی بہن ہیں تو پھر نکاح درست نہیں ہوگا۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
فضیلۃ العالم عمر اثری حفظہ اللہ