سوال (714)
کیا ایسی مسجد بنانا درست ہے ، جو ہو بھو کعبۃ اللہ کی تشبیہ ہو ، یعنی کعبۃ اللہ کی طرح نقشہ اور کلر سب کچھ ہو ، اس مسجد کو دیکھ کر کعبہ اللہ کی تصویر نظر آئے ؟
جواب
یہ درست نہیں ہے بیت اللہ کی عظمت کے خلاف ہے ۔
فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ